نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنر گل محمد بیدار نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ افغانستان کے کئی علاقے سیکورٹی خطرات سے دوچار ہیں ، کہاکہ ۵ علاقے شدید سیکورٹی خطرات سے دوچار ہیں اور جلد ہی ان صوبوں میں ایک بڑی جنگ کا آغاز ہوگا۔ الوقت - صوبہ بدخشان کےعلاقے ’’جرم، یمگان، وردوج، کران و منجان اور ارغنج خواہ‘‘ ...
صوبہ ننگرہار میں ہونے والی جھڑپوں سے فرار اختیار کرنے والے عینی شاہدوں نے بتایا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے خشخاش کے کھیتوں کو جو طالبان کی آمدنی کا ذریعہ ہے، آگ لگا دی ہے۔طالبان گروہ نے کہ جو اس سے قبل، داعش کو افغانستان میں مداخلت پر خبردار کرچکا تھا، ننگرہار کے بعض علاقوں کے ہاتھ سے نکل جانے کا اعترا ...
صوبہ پکتیکا میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں القاعدہ کا اہم ترین آپریشنل کمانڈر ابو خلیل السوڈانی اور اس کےدو ساتھی مارے گئے الوقت- امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں القاعدہ کا اہم ترین آپریشنل کمانڈر ا ...
صوبہ غزنی کے گورنر کے ترجمان شفیق ننگ صافی نے کل اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہلاک کئے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی لاشیں اندر ضلع سے ملی ہیں۔
واضح رہے کہ افغان بارڈر سیکورٹی اہلکاروں کو گذشتہ ہفتے طالبان نے پکتیکا، غزنی شاہراہ سےاس وقت اغوا کر لیا تھا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔
صوبہ غزنی افغان ...
صوبہ پکتیکا کے لامان علاقے میں افغان اور نیٹو فورسز نے مشترکہ فضائی کاروائی کی جس میں ٹی ٹی پی کے تین سرغنہ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، اعظم طارق کے نام سے معروف 'رائس خان' ٹی ٹی پی کے خان سید گروپ کا ترجمان تھا جو گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا۔
تحریک طالبان پاک ...
صوبہ پکتیکا میں امریکی ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ ڈرون حملہ پاکستان- افغانستان سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا کے ناڑ علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ یہ علاقہ پاکستان کے قبائلی علاقے ...